یہ کتاب ثابت کرتی ہے کہ ناکامی دراصل کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔ حقیقی مثالوں کے ذریعے دکھایا گیا ہے کہ مشکلات سے لڑ کر آگے بڑھنے والے ہی تاریخ بدلتے ہیں۔ حوصلہ، امید اور مستقل مزاجی پیدا کرنے کے لیے بہترین رہنمائی۔ زندگی میں جدوجہد کرنے والوں کے لیے نہایت مفید کتاب۔
صفحات : 175