Naghma E Marg / نغمئہ مرگ

  • Sale
  • Rs.800.00
  • Regular price Rs.1,000.00


NORWEGIAN WOOD.
نغمئہ مرگ
مصنف : ہارو کی موراکامی
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالقیوم
یہ ترجمہ ہاروکی موراکامی کے کثیرالاشاعت ناول NORWEGIAN WOOD کا اردو ترجمہ ہے. اس ناول کو جدید رومانوی جاپانی ادب میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے. اس ناول میں جنگ عظیم دوئم میں جاپان کی شکست اور امریکی قبضے کے بعد پیدا ہونے والی معاشی بے چینی کا ذکر ہے، جس نے جاپان کی معاشیات، سماجیات اور سیاسیات پر گہرے اثرات مرتب کئے۔ خاص طور پر اس وقت پروان چڑھ رہی نوجوان نسل کو بہت متاثر کیا۔ امریکی استعماریت، سرمایہ دارانہ نظام اور کمیونزم کے درمیان جاری سرد جنگ نے وہاں کی یونیورسٹیوں میں نوجوانوں میں عدم برداشت، مایوسی اور دیگر نفسیاتی مسائل پیدا کئے، جس کی وجہ سے ان میں خودکُشی کا رجحان بہت زیادہ ہو گیا۔ یہ ناول اسی پس منظر میں لکھا گیا ایک نثر پارہ ہے۔
صفحات 478. سائز 5.75 /8.75.