نفسیاتی مریضوں اور وحشت زدہ انسانوں سے مکالمہ
کرسٹوفر بیری ڈی کی یہ سنسنی خیز کتاب دنیا کے خطرناک ترین مجرموں اور سیریل کلرز کے ذہنوں کی عکاسی کرتی ہے۔ مصنف نے ان لوگوں سے براہِ راست مکالمہ کر کے ان کی نفسیات اور جرم کی وجوہات کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔ یہ کتاب جرم و سزا اور انسانی نفسیات کے تاریک پہلوؤں میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک مکمل دستاویز ہے۔
صفحات : 239