نام: نادر جوہرات ہومیوپیتھی
مصنف: ڈاکٹر سراج الحق قریشی
صفحات: 984 ، بڑا سائز ، معیاری طباعت
اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ مفرد اور مرکب نسخہ جات کو مختلف امراض کے عنوانات کے تحت ترتیب دے کر ایک خوبصورت کتاب کی صورت میں شائع کیا جاۓ ۔ ان نسخہ جات کے ساتھ ہی دیگر معروف و مشہور ہومیو پیتھک ماہرین کی آراء اور نسخہ جات کو بھی اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی خاطر اس میں شامل کر دیا گیا ہے تا کہ ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں دلچسپی رکھنے والے معالجین اور عوام الناس اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرسکیں۔