Na Qabil e Taskheer Insaan

  • Sale
  • Rs.960.00
  • Regular price Rs.1,200.00


یہ دنیا کے مشہور ترین موٹیویشنل اسپیکر ڈیوڈ گاگنز کی آپ بیتی کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب ایک ایسے شخص کی داستان ہے جس نے غربت، جسمانی تشدد اور ذہنی دباؤ کو شکست دے کر خود کو دنیا کا سخت جان ترین انسان بنایا۔ اگر آپ سستی چھوڑنا چاہتے ہیں اور اپنی ذہنی صلاحیتوں کو آخری حد تک آزمانا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب آپ کے لیے بہترین ہے۔

صفحات : 272