ناپسند کیے جانے کا حوصلہ
یہ کتاب جاپانی فکری انقلاب پر مبنی ہے جو آپ کو اپنی زندگی بدلنے اور حقیقی خوشی حاصل کرنے کا راستہ دکھاتی ہے۔ اس میں سکھایا گیا ہے کہ دوسروں کی رائے سے آزاد ہو کر اپنی مرضی اور اصولوں کے مطابق زندگی گزارنا کیوں ضروری ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو ذہنی آزادی اور ایک پراعتماد شخصیت کے خواہش مند ہیں۔
صفحات : 207