ہم کیسے مسلمان بنیں کہ اللہ کو پسند آجائیں؟ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم پر یہ فرض ہے کہ ہم جانیں اور اس پر عمل کریں ایک مسلمان مرد اور عورت کو کیسا ہونا چاہیے ؟ زندگی میں مختلف کردار نبھاتے ہمیں ہر کردار میں کیسا ہونا چاہیے ؟
نہ صرف آپ کے لئے بلکہ یہ کتب آپ کی اولاد اور فیملی کے لئے بھی بہت ضروری ہیں، جن سے آپ کا گھر جنت کا گہوارہ بن سکتا ہے !
ایک صحیح معنوں مسلمان بننا ہی اللہ اور دین اسلام سے محبت کی عملی دلیل ہے
مولانا محمد شہزاد قادری ترابی کے علم سے بھرپور قلم سے
1: مسلمان مرد کو کیسا ہونا چاہئیے؟
2: مسلمان عورت کو کیسا ہونا چاہئیے؟
خوبصورت بائینڈنگ سفید پیپر