یہ مشہور مسلم مورخ علامہ ابن خلدون کی ضخیم تصنیف "تاریخ" کا مقدمہ ہے۔ اسے علمِ عمرانیات اور فلسفۂ تاریخ کی ایک شاہکار کتاب مانا جاتا ہے۔ اس میں ابن خلدون نے تہذیبوں کے عروج و زوال، معاشرتی عوامل اور ریاستوں کے قوانین کو سائنسی اور منطقی انداز میں بیان کرنے کے نئے اصول پیش کیے۔
صفحات : 540