یہ خواجہ الطاف حسین حالی کی اردو کی تنقید کی پہلی باضابطہ کتاب ہے، جو اردو شاعری میں جدید تنقید کی بنیاد مانی جاتی ہے۔ حالی نے اس میں شاعری کے مقاصد، اچھے شاعر کی خصوصیات، اور اردو کی مختلف اصناف سخن پر تفصیلی رائے پیش کی ہے۔ یہ کتاب اردو ادب اور تنقید کے لیے ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
صفحات : 175