منتخب اللغات عربی-اردو ڈکشنری مولفہ: سید عبدالرشید بن عبدالغفور المدنی التتوی مترجم: محمد عاصم اعظمی یہ فارسی میں معتداول عربی الفاظ کی ایک مشہور لغت ہے جس کی تشریحی زبان فارسی تھی۔ قومی اردو کونسل کی کوششوں سے اس کا اردو ترجمہ کروا کر شائع کیا گیا۔ ضخامت 756 صفحات، بڑا کتابی سائز