Muntakhabat Khushal Khan Khattak

  • Sale
  • Rs.1,995.00
  • Regular price Rs.3,000.00


یہ کتاب پشتو کے عظیم شاعر خوشحال خان خٹک کی شاعری کا انتخاب ہے، جو اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ خوشحال خان خٹک کی شاعری میں قومی حمیت، آزادی اور فکری گہرائی پائی جاتی ہے۔ اسے پروفیسر اکرام اللہ اقبال نے مرتب کیا ہے۔

صفحات : 242