Muhammad Bin Qasim Tareekh Ka Ainay Ma

  • Sale
  • Rs.600.00
  • Regular price Rs.700.00


تحقیق و ترتیب: کامران اعظم سوہدروی

یہ کتاب فاتح سندھ اور عظیم کمسن مجاہد محمد بن قاسم کی زندگی اور ان کی سندھ میں آمد کے تاریخی حالات پر مبنی ہے. اس میں سندھ میں اسلامی دور کے آغاز اور محمد بن قاسم کے کردار کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے.

صفحات:288