(محمد بن قاسم)
یہ کتاب برصغیر میں اسلام کی شروعات کرنے والے سترہ سالہ نوجوان جرنیل محمد بن قاسم کی داستانِ شجاعت پر مبنی ہے۔ اس میں سندھ کی فتح، راجہ داہر کے ساتھ معرکہ آرائی اور محمد بن قاسم کے اعلیٰ اخلاق و انصاف کا تذکرہ تاریخی حقائق کے ساتھ کیا گیا ہے۔
مصنف: صادق حسین صدیقی
صفحات: 352