مصنف: وقار اصغر پیروز
یہ کتاب بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت، جدوجہد اور ان کی بے مثال قیادت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے. اس میں ان کی زندگی کے آخری ایام اور قیامِ پاکستان کے لیے ان کی انتھک محنت کا تذکرہ کیا گیا ہے.
صفحات: 304