ماڈرن گائیڈ آف وٹرنری سائنسز اینڈ لائیو سٹاک فارمنگ (ڈاکٹر آفتاب احمد خان) لائیو سٹاک اسسٹنٹ دو سالہ کورس کی نصابی کتاب جس میں وٹرنری اناٹومی، فزیالوجی، فارماکالوجی، سرجری اور میڈیسن پر جدید ترین معلومات درج ہیں۔ نیز لائیو سٹاک، ڈیری، بھیڑ بکریاں اور مرغبانی کے بارے میں مختصر مگر جامع معلومات۔ وٹرنری سرجی کے آلات، جانوروں کو قابو کرنا اور مویشیوں کے امراض کی رنگین تصاویر برائے علاج و انسداد کے طریقے۔ اس کتاب کی مدد سے آپ وٹرنری اور لائیو سٹاک فارمنگ کے جملہ امور سے واقف ہو جائیں گے۔