Moalij Haddi Wa Jorr

  • Sale
  • Rs.700.00
  • Regular price Rs.800.00


معالج ہڈی و جوڑ

یہ کتاب ہڈیوں، جوڑوں کے درد اور ان کے علاج کے موضوع پر لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں انسانی ڈھانچے کی ساخت، جوڑوں کی سوزش، گٹھیا، مہروں کے مسائل اور ہڈیوں کی کمزوری سے بچنے کے لیے دیسی و قدرتی طریقہ ہائے علاج نہایت تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ وہ افراد جو جوڑوں اور پٹھوں کے دائمی درد کا شکار ہیں، ان کے لیے یہ کتاب ایک بہترین رہنما کا کام کرتی ہے

صفحات : 264