میرا فلسطین
مصنف ایڈورڈ سعید.
آٹو بائیو گرافی.
ترجمہ محمد یحییٰ خان.
صفحات 320. سائز 5.75 /8.75.
فلسطینی دانشور ایڈورڈ سعید کی یہ کتاب اس کی درون خانہ اور بیرون خانہ زندگی کی تفصیلی داستان ہے جس کے لیے اس نے لفظ لفظ کو جمع کیا ہے.
اس میں طفلانہ معصومیت بھی ہے، جذبات کی حدت بھی ہے، برطانوی استعماریت کی چیرہ دستیوں اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت اور احتجاج بھی ہے. فلسطینی مسئلہ اس کا اپنا مسئلہ ہے جو اس کے سامنے پیدا ہوا. وہ اس کے تمام نشیب و فراز سے واقف ہے. اس کی آزادی کے لیے اس نے فلسطینی تحریک میں حصہ بھی لیا.