Mera Daghestan

  • Sale
  • Rs.700.00
  • Regular price Rs.800.00


"میرا داغستان" داغستان کے مشہور شاعر اور ادیب رسول حمزہ توف کا عالمگیر شہرت یافتہ شاہکار ہے، جس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر سید اجمل اجمل نے کیا ہے۔ یہ کتاب وطن سے محبت، ثقافت، روایات، حکمت اور داغستانی قوم کی زندگی کے خوبصورت رنگوں پر مشتمل ایک لازوال ادبی تصنیف ہے۔ عالمی ادب اور فکری و ثقافتی تحریروں کا ذوق رکھنے والے قارئین کے لیے یہ کتاب ایک بے نظیر اور مسحور کن تحفہ ہے۔