یہ کتاب پروفیشنل میٹنگز کو مؤثر، منظم اور کامیاب بنانے کے اصول سکھاتی ہے۔
اس میں میٹنگ پلاننگ، گفتگو کے آداب، پریزنٹیشن اور فیصلہ سازی کے طریقے سادہ انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔
تنظیمی، کاروباری اور سماجی میٹنگز کے لیے یہ کتاب نہایت مفید ہے۔
مصنف: ایچ ایم ٹیلر، اے جی مینز
مترجم: محمد ناصر عسکری ایم بی اے
صفحات : 160