میڈی ٹیشن (Meditations) - مارکس اوریلیس
موضوع: سٹوئک فلسفہ (Stoicism) اور خود پسندی سے نجات۔
تعارف: یہ کتاب ایک طاقتور رومی شہنشاہ کی اپنی ڈائری ہے، جو اس نے اپنے آپ کو نصیحت کرنے کے لیے لکھی تھی۔ یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمارے بس میں نہیں، لیکن اس پر ہمارا ردِ عمل ہمارے بس میں ہے۔ یہ کتاب مشکل حالات میں پرسکون رہنے کا بہترین نسخہ ہے۔
صفحات : 112