مولانا وحید الدین کی 2 شاندار تصانیف جو کہ ایک کامیاب خاندان اور بہترین معاشرتی زندگی پر بھرپور راہنمائی کرتی ہیں۔ کامیاب ازدواجی زندگی اور تربیت اولاد کے موضوع پر مستند، مدلل، جامع اور دلچسپ کتب جو کہ نہ صرف ایک شاندار ازدواجی زندگی کے لئے راہنما اصول دینی ہیں بلکہ بچوں کی ذہنی، روحانی، شعوری، جسمانی اور معاشرتی نشونما اور تربیت پر ریفرنس کتب کی حیثیت رکھتی ہیں