یہ کتاب جدید دور کی بزنس دنیا میں مینیجمنٹ کے بڑے چیلنجز کو سمجھنے کے لیے نہایت اہم ہے۔
مصنف نے مستقبل کے کاروباری ماحول، ٹیکنالوجی، تبدیلی اور قیادت کے نئے اصول واضح کیے ہیں۔
ایم بی اے اسٹوڈنٹس اور پروفیشنلز کے لیے یہ کتاب عملی رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
مصنف: پیٹر ایف ڈرکر
مترجم: محمد عامر عسکری ایم بی اے
صفحات : 239