Mahabharat

  • Sale
  • Rs.720.00
  • Regular price Rs.800.00


مہابھارت دنیا کی طویل ترین داستانوں میں سے ایک ہے جو کورووں اور پانڈووں کے درمیان اقتدار کی جنگ پر مبنی ہے۔ یہ صرف ایک جنگی قصہ نہیں بلکہ اس میں سیاست، ریاست، مذہب اور انسانی نفسیات کے گہرے فلسفے بیان کیے گئے ہیں۔ آر کے نارائن کا یہ ورژن اس عظیم داستان کو عام فہم انداز میں پیش کرتا ہے۔

صفحات : 208