Logon Ko Samajhne Ka Hunar

  • Sale
  • Rs.600.00
  • Regular price Rs.800.00


لوگوں کو سمجھنے کا ہنر

پیٹرک کنگ کی یہ کتاب آپ کو لوگوں کے جذبات، خیالات اور ارادوں کا تجزیہ کرنے کی مہارت سکھاتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح آپ کسی کی باڈی لینگویج اور گفتگو سے اس کے ذہن میں چلنے والی باتوں کی پیش گوئی کر سکتے ہیں۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لیے بے حد مفید ہے جو اپنی سماجی مہارتوں اور لوگوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

صفحات : 152