Lehsan Shifabakhsh Ghiza

  • Sale
  • Rs.595.00
  • Regular price Rs.1,000.00


یہ پال برگنر کی تصنیف ہے، جس کا ترجمہ طاہر منصور فاروقی نے کیا ہے۔ جیسا کہ ٹائٹل سے ظاہر ہے، یہ کتاب لہسن کو ایک طاقتور دوا اور غذا کے طور پر استعمال کرنے کے فوائد پر روشنی ڈالتی ہے۔ یہ لہسن کے طبی خواص اور مختلف بیماریوں کے علاج میں اس کے استعمال کے طریقوں کا ذکر کرتی ہے۔

صفحات : 248