یہ کتاب لاہور کی تاریخ کے ایک منفرد پہلو پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس میں ان نامور خواتین کا تذکرہ ہے جو لاہور کے مختلف قبرستانوں میں مدفون ہیں، جن میں ملکہ، شہزادیاں، صوفی خواتین اور علمی و ادبی شخصیات شامل ہیں۔ یہ کتاب تاریخ اور سوانح کا ایک دلچسپ امتزاج ہے۔
مصنف: راؤ جاوید اقبال
صفحات: 254