Lahore Mein Madfoon Tarikhi Shakhsiyat

  • Sale
  • Rs.900.00
  • Regular price Rs.1,200.00


(لاہور میں مدفون تاریخی شخصیات)

اس کتاب میں پنجاب کے دل 'لاہور' کی زمین میں آسودہ خاک ان نامور تاریخی ہستیوں، اولیاء اللہ، بادشاہوں اور ادیبوں کا تذکرہ ہے جن کے مزارات اس شہر کی عظمت کا نشان ہیں۔ یہ کتاب لاہور کی تاریخ اور یہاں مدفون شخصیات کے حالاتِ زندگی کا ایک معلوماتی مجموعہ ہے۔

مصنف: راؤ جاوید اقبال

صفحات: 464