Laashoor Dimagh Ke Posheeda Raaz

  • Sale
  • Rs.1,050.00
  • Regular price Rs.1,200.00


ڈاکٹر جوزف مرفی کی عالمی شہرت یافتہ کتاب کا اردو ترجمہ ابنِ محمد یار نے کیا ہے۔ یہ کتاب انسانی لاشعور کی طاقت، ذہن کے پوشیدہ رازوں، اور خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے عملی طریقوں پر روشنی ڈالتی ہے۔ یہ نفسیات اور ذاتی ترقی (Self-Help) کے شعبے میں کامیابی، خوشحالی اور مثبت سوچ حاصل کرنے کے لیے ایک گائیڈ کا کام کرتی ہے۔