یہ ناول 'حاصل' کا تسلسل (Sequel) ہے جو یہ بتاتا ہے کہ انسان جن چیزوں کو اپنی منزل سمجھ کر حاصل کرتا ہے، وہ کبھی کبھی بے مقصد اور 'لاحاصل' ثابت ہوتی ہیں۔ کہانی برطانیوی اور پاکستانی معاشرے کے پس منظر میں لکھی گئی ہے اور یہ روح کی پاکیزگی اور توبہ کے سفر کی اہمیت کو خوبصورت انداز میں پیش کرتی ہے۔