Kunfucius-ZartashtAur-Islam / کنفیوشس ، زرتشت اور اسلام

  • Sale
  • Rs.750.00
  • Regular price Rs.900.00


حمد دیدات رحمتہ اللہ علیہ کی عالمی شہرت یافتہ کتاب کا با محاورہ اُردو ترجمہ

اس کتاب میں کنفیوشس ، زرتشت اور اسلام تینوں مذاہب کے تاریخی پسِ منظر کو بیان کیا گیا ہے ،ان سے متعلق اہم معلومات درج ہیں ساتھ ہی ان مذاہب سے متعلق سنسنی خیز حقائق بیان کیے گئے ہیں اور ان کا تقابلی جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے۔

یہ کتاب 4 حصوں پر مشتمل ہے۔

1۔ پہلے حصے میں کنفیوشس ازم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔

2۔ دوسرے حصے میں زرتشت ازم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔

3۔ تیسرے حصے میں اسلام کا جائزہ لیا گیا ہے۔

4۔ چوتھے حصے میں تینوں مذاہب کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے اور ان کے درمیان بنیادی فرق بیان کیا گیا ہے۔

اس کتاب کو بڑے سائز کے 360صفحات میں قلمبند کیا گیا ہے ۔

اعلیٰ کاغذ ، مضبوط جلد بڑا سائز۔


Chat with us

Hi there

Welcome Guest
We typically reply within minutes
James
Hello from support team. for Order status, kindly give your order number and enter, for anything else please type message and chat with me