kulyat e sabir Multani / کلیات تحقیقات صابر ملتانی

  • Sale
  • Rs.5,970.00
  • Regular price Rs.7,500.00


کلیات تحقیقات صابر ملتانی
حکیم دوست محمد صابر ملتانی
یہ کتاب قانون مفرد اعضاء کے بانی حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ کی مشہور زمانہ کتاب ہے۔ اور اس میں انہوں نے اپنا تمام علم اور سارا تجربہ عالم انسانیت کے ساتھ شیئر کردیا ہے۔ یہ وہ کتاب ہے جو ہر اس شخص کے پاس ہونا ضروری ہے جو میڈیکل اور طب کے شعبے سے تعلق رکھتا ہے۔ چاہے وہ طب یونانی ہو، یا طب جدید ایلوپیتھک یا ہومیو پیتھک۔
اس لیے یہ کتاب ضرور اپنی لائبریری کی زینت بنائیں
حکیم انقلاب دوست محمد صابر ملتانی کی تمام کتب کا مجموعہ، معیاری کاغذ اور کمپیوٹر کمپوزنگ کے ساتھ دو جلدوں میں دستیاب ہے۔جس میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں.
1۔اسلام اور جنسیات
2۔تحقیقات اعادهء شباب
3۔تحقیقات المجر بات
4۔تحقیقات امراض وعلامات
5۔تحقیقات تپ دق وخوراک
6۔تحقیقات تپ دق و سل (ٹی بی)
7۔تحقیقات تین انسانی زہر
8۔تحقیقات حميات ( بخار)
9۔تحقیقات خواص المفردات
10۔تحقیقات سوزش و اورام
12۔تحقیقات علاج بالغذا
13۔تحقيقات علم الا دو یہ
14۔تحقیقات فارما کوپیا
15۔تحقیقات کیا بڑھاپا قابل علاج ہے؟
16۔ تحقیقات ملیر یا کوئی بخار نہیں
17۔تحقیقات نزلہ و زکام
18۔تحقیقات نزلہ و زکام (وبائی)
19۔تحقیقات و علاج جنسی امراض
20۔سوانح حیات وخطابات صابر ملتانی مع مجربات
21۔فرنگی طب غیرامی اور غلط ہے۔
22۔مباديات طب