ڈیل کارنیگی کی مشہور تحریروں کا جامع مجموعہ، جو زندگی میں کامیابی، خود اعتمادی، بہتر تعلقات اور خوشگوار زندگی گزارنے کے حوالے سے قیمتی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ شخصیت میں نکھار پیدا کرنے اور زندگی کے مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے کے خواہش مند افراد کے لیے ایک بہترین کتاب۔
مصنف: ڈیل کارنیگی
کل صفحات: 916