کلیاتِ
مصطفیٰ زیدی
سید مصطفی حسین زیدی کی پیدائش 10 اکتوبر 1930ء کو ایک متمول خاندان میں ہوئی تھی ان کے والد سید لخت حسین زیدی سی آئی ڈی کے ایک اعلی افسر تھے۔ مصطفی زیدی بے حد ذہین طالب علم تھے۔ الہ آباد یو نیورسٹی سے انہوں نے گریجویشن کیا تھا اور صرف 19 سال کی عمر میں ان کا شعری مجموعه موج مری صدف صدف" کے عنوان سے شائع ہوا تھا جس کا دیباچہ فراق گورکھپوری نے لکھا تھا اور فراق صاحب نے ان کی شکل میں ایک بڑے شاعر کی پیش گوئی کی تھی۔ کسی حد تک تو یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی لیکن بے وقت موت نے ان کا شعری سفر اچانک ختم کر دیا۔ چالیس سال کی زندگی میں ان کے چھ مجموعے شائع ہوئے۔ ان کے مرنے کے بعد ان کی کلیات کلیات مصطفی زیدی کے نام سے شائع ہوئی۔ اُن کی وفات 1970 کو کراچی میں ہوئی۔
قیمت: -/2500 روپے
اعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے پاکستان بھر میں حاصل کریں۔