📚 کیسے بات کریں؟
💬 کیا آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی بات توجہ سے سنیں اور آپ کی گفتگو کا اثر زیادہ ہو؟
یہ کتاب 92 چھوٹے مگر آزمودہ ٹرکس بتاتی ہے، جن کی مدد سے آپ مختلف لوگوں سے بہتر انداز میں بات کرنا، اچھے تعلقات بنانا اور گفتگو میں اعتماد پیدا کرنا سیکھ سکتے ہیں۔