Khulasa E Mazameen e Quran / خلاصہ مضامین قران

  • Sale
  • Rs.1,050.00
  • Regular price Rs.1,500.00


خلاصہ مضامین قرآن
قرآن حکیم کے مضامین کا سورتوں،رکوع بہ رکوع اور پاروں کے لحاظ سے با عنوان خلاصہ
زیر تبصرہ کتا ب ’’خلاصہ مضامین قرآن‘ ایک کامیاب کوشش ہے۔ اس شاندار تصنیف میں کلام اللہ کے تیس پاروں کا خلاصہ تحریری صورت میں مرتب کر کے افادۂ عام کے لیے نہایت آسان زبان میں پیش کیا ہے۔ قارئین کی دلچسپی اور افادۂ عام کے لیے ہررکوع کو جداگانہ عنوان دیا گیا ہے اس خلاصہ کایہ سب سےمنفرد اور اہم کام ہے۔ ہر باب آسانی سے تیس منٹ میں پڑھا جاسکتا ہے
امپورٹڈ کاغذ پر انتہائی اعلی معیاری طباعت

Chat with us

Hi there

Welcome Guest
We typically reply within minutes
James
Hello from support team. for Order status, kindly give your order number and enter, for anything else please type message and chat with me