Author Yasmin Mogahed
انسان کا حقیقی سفر۔ اللہ سے قربت کا سفر۔ ایک ایسا سفر جس کا مسافر ہر قسم کی پریشانی، مصیبت، دکھ درد سے آزاد ہو جاتا ہے۔ ایک ایسا سفر جو آپ کو اطمینانِ قلب عطا کرتا ہے۔