Khuda Ke Naam Par Lari Jane Wali Jang

  • Sale
  • Rs.800.00
  • Regular price Rs.1,000.00


یہ معروف مصنفہ کیرن آرمسٹرانگ کی کتاب "The Battle for God" کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں بنیادی پرستی (Fundamentalism) کے ابھار اور جدید دنیا میں مذہب اور سیاست کے ٹکراؤ کا گہرا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے، خاص طور پر اسلام، عیسائیت اور یہودیت کے تناظر میں۔

مصنف: کیرن آرمسٹرانگ

صفحات: 399