Khatim Al Awliya

  • Sale
  • Rs.875.00
  • Regular price Rs.1,500.00


ختم الاولیاء : ابن عربی کے تصوف و ولایت کے متعلق افکار و تعلیمات

ابن عربی کا پورا نام محی الدین محمد بن علی ابن العربی الحاتمی الطائی الاندلسی تھا۔ آپ ایک ممتاز صوفی، عالم، فلسفی، شاعر، مصنف، محقق اور دینی و دنیاوی علوم کے ماہر تھے۔ یہ کتاب ابن عربی کی شخصیت اور تعلیمات سے آگاہی کے لیے بہترین ہے۔