Khareed o Farokht Ka Fun/خرید و فروخت کا فن

  • Sale
  • Rs.750.00
  • Regular price Rs.800.00


خرید و فروخت کا فن

کامیاب گفت و شنید، کاروباری حکمت عملی اور خریدوفروخت کے رہنما اُصول

کامیاب تاجر (بزنس مین) بننے کے لیے بہت سی مہارتوں پر عبور حاصل کرنا ضروری ہے۔ خریدوفروخت کا فن سیکھنے کے لیے برائن کلیگ کی یہ کتاب بہترین رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ کتاب میں شامل اہم موضوعات یہ ہیں: اہداف کا تعین، اعتماد سازی، ویب ریسرچ، توجہ سے سننا، دباؤ کا مقابلہ کرنا، جذبات کا استعمال، بھروسہ پیدا کرنا، مستقبل کی بصیرت، دو طرفہ بات چیت کا فن، تخلیقی سودابازی، دیانتداری، معاہدہ کو

خوشگوار بنانا، بدن بولی کا استعمال، بات کہنے کا فن وغیرہ۔

کتاب میں شامل نہایت عمدہ عملی مشقیں آپ کی کاروباری صلاحیتوں کو نکھارنے میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔



انتہائی مناسب قیمت، بہترین کاغذ، عمدہ جلد، دیدہ زیب طباعت۔ کتاب کی طباعت، جلد، صفحات میں کوئی خرابی ہو تو ادارہ کتاب تبدیل کرنے کا ذمہ دار ہے۔بہترین آفٹر سیل سروس ہماری اولین ترجیح ہے۔