یہ کتاب عملیات، تعویذات اور روحانی علاج کے موضوع پر ایک قدیم اور مستند مآخذ سمجھی جاتی ہے۔ اس کے مصنف ماہرِ نجوم سید غلام حسین رمال ہیں اور اس کی تہذیب و تدوین پیر سید مرتضیٰ علی شاہ کرمانی نے کی ہے۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو روحانی علوم اور عملیات کی دنیا میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اسے اس فن کی "سرتاج" کتابوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
صفحات : 424