Kanwaray Khait / کنوارے کھیت

  • Sale
  • Rs.750.00
  • Regular price Rs.800.00


تم پہلے جس طرح چاہتے تھے رہ سکتے تھے۔ لیکن اب تم پارٹی میں ہو تمہیں اُن تمام حماقتوں سے ہاتھ دُھو لینے چاہئیں۔ انقلاب کے بعد ایک عورت کیلئے بیشک جان تک دے دینا۔ لیکن اِس وقت تمہیں انقلاب عالم کے لیے جی توڑ کر کام کرنا چاہئے۔۔۔۔۔!
“کنوارے کھیت سے اقتباس”
Virgin Soil Upturned
Book by Mikhail Sholokhov۔
کنوارے کھیت
مصنف | میخائل شولو خوف
ترجمہ | مخمور جالندھری
صفحات | 432