Kamyabi ki Nafsiyat

  • Sale
  • Rs.900.00
  • Regular price Rs.1,000.00


کیرول ڈویک کی یہ تحقیق بتاتی ہے کہ ہماری کامیابی کا دارومدار ہماری ذہانت سے زیادہ ہمارے "مائنڈ سیٹ" پر ہوتا ہے۔ کتاب میں "گروتھ مائنڈ سیٹ" اور "فکسڈ مائنڈ سیٹ" کے درمیان فرق واضح کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہمیں سکھاتی ہے کہ اپنی سوچ کو بدل کر ہم کس طرح ناممکن کو ممکن بنا سکتے ہیں۔

صفحات : 224