Kam Wasail Mein Kamyab Karobar Ka Aghaz

  • Sale
  • Rs.700.00
  • Regular price Rs.1,200.00


مصنف: ایرک ریز (ترجمہ: عزیز احمد)

کاروباری دنیا کی یہ بہترین کتاب بتاتی ہے کہ کس طرح کم سے کم وسائل اور مسلسل جدت (Innovation) کے ذریعے ایک کامیاب بزنس شروع کیا جا سکتا ہے۔ یہ خاص طور پر نئے اسٹارٹ اپس شروع کرنے والوں کے لیے ایک مکمل گائیڈ ہے۔