Jerusalem: Aik Shehar, Teen Mazahib

  • Sale
  • Rs.2,000.00
  • Regular price Rs.2,500.00


کیرن آرمسٹرانگ کی یہ شہرہ آفاق کتاب بیت المقدس (یروشلم) کی ہزاروں سالہ تاریخ کا احاطہ کرتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح یہ ایک شہر تین بڑے مذاہب (اسلام، مسیحیت اور یہودیت) کے لیے مقدس اور مرکزِ عقیدت رہا ہے۔ یہ کتاب مذہبی تاریخ اور اس شہر سے وابستہ روحانی و سیاسی کشمکش کو سمجھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

صفحات : 680