مصنفین: محمد حبیب، خلیق احمد نظامی | توضیح و تخریج: بابر جاوید
یہ کتاب منگولوں، ترکوں اور سلاطینِ دہلی کے حالات و واقعات پر مشتمل ایک مستند تاریخی مجموعہ ہے۔ اس میں قرونِ وسطیٰ کے ہندوستان کے سیاسی اور سماجی حالات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، جو تاریخ کے طلبہ کے لیے ایک اہم مآخذ ہے۔
صفحات: 628