Islami Fikr ki Nayi Tashkeel

  • Sale
  • Rs.540.00
  • Regular price Rs.600.00


یہ حکیم الامت علامہ محمد اقبال کے ان مشہور خطبات کا مجموعہ ہے جو انہوں نے مدراس، حیدرآباد اور علی گڑھ میں دیے۔ اس کتاب میں اقبال نے جدید سائنسی اور فلسفیانہ تناظر میں اسلامی فکر کی تجدید کی بات کی ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو دین اور جدید عقل و شعور کے ملاپ کو سمجھنا چاہتے ہیں۔

صفحات : 231