مصنف: ول اور ایریل ڈیورانٹ (ترجمہ: سنینا زبیر)
مشہورِ زمانہ مؤرخین کی یہ کتاب پانچ ہزار سالہ انسانی تاریخ کا نچوڑ ہے۔ یہ بتاتی ہے کہ تاریخ سے ہمیں کیا سبق ملتے ہیں اور کس طرح طاقت، علم اور اخلاق کا توازن انسانی تہذیب کی بقا کے لیے ضروری ہے۔