Insaan ki Haqiqat By Maulana Tariq Jameel

  • Sale
  • Rs.500.00
  • Regular price Rs.600.00


یہ کتاب مولانا طارق جمیل کے فکر انگیز بیانات کا مجموعہ ہے۔ اس میں انسانی زندگی کے مقصد، روح کی پاکیزگی اور اللہ سے تعلق کو بڑے دلنشین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ ہم دنیا میں کیوں آئے ہیں اور ہماری زندگی کی اصل حقیقت کیا ہے۔

صفحات : 216