یہ کتاب برصغیر کی معروف سیاسی شخصیت اور پہلے وزیرِ تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی مشہورِ زمانہ کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ تحریکِ آزادی ہند کی تاریخ، تقسیمِ ہند کے پسِ منظر اور اس دور کی سیاسی کشمکش کی ایک سچی داستان ہے۔ اس میں مولانا آزاد نے اپنے مشاہدات اور سیاسی بصیرت کو قلمبند کیا ہے، جو تاریخ کے طالب علموں کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس کا ترجمہ پروفیسر محمد مجیب نے کیا ہے۔
صفحات : 544