Ibrat Nama e Andalus

  • Sale
  • Rs.1,200.00
  • Regular price Rs.1,500.00


مصنف: پروفیسر رائن ہارٹ ڈوزی (Reinhart Dozy)

یہ کتاب اندلس (اسپین) میں مسلمانوں کے آٹھ سو سالہ دورِ حکومت کے عروج و زوال کی ایک مستند اور تاریخی دستاویز ہے۔ پروفیسر ڈوزی کی یہ تحقیق اسلامی تاریخ کے ایک اہم باب کو واشگاف کرتی ہے اور ان اسباب کا جائزہ لیتی ہے جن کی بنا پر مسلمانوں کو وہاں زوال کا سامنا کرنا پڑا۔

صفحات: 664